کیا آپ جانتے ہیں ؟ قومی ترانہ (National Anthem)کیا ہوتا ہے؟

تحریر : روزنامہ دنیا


موسیقی تمام لوگوں کیلئے اہمیت رکھتی ہے۔زیادہ تر ملکوں میںاپنی قوم کی تعریف میں ایک خصوصی نغمہ یا گیت ہو تا ہے جسے قومی ترانہ کہا جاتاہے۔جب لوگ یہ ترانہ سنتے ہیںتو انہیں اپنے ملک پر فخر محسوس ہو تا ہے۔ہر ملک کا اپنا ایک قومی ترانہ ہو تا ہے اور اس کا احترام سب پر لازم ہوتا ہے۔بعض ملکوں کے ترانے صرف ساز یعنی دُھن پر مشتمل ہیں۔

ہر ملک کا آرٹ مختلف کیوں ہوتا ہے؟

مصوّر قدیم زمانوں سے تصویریں بناتے آ رہے ہیں۔دنیا کے ہر حصے میں لوگوں نے ڈرائنگ،تصویریں اور مجسّمے بنانے کے اپنے اپنے انداز اختیار کئے ہیں۔ ہر فن پارہ ان لوگوں اور علاقوں کے بارے میں بہت کچھ بتاتا ہے جہاں اسے تخلیق کیا گیا ہوتاہے۔اس لئے ہر ملک کا آرٹ دوسرے ملک سے مختلف ہوتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

بچوں کا ادب :غفلت کا شکار اہم شعبہ

کسی بھی قوم کا مستقبل اس کے بچوں سے وابستہ ہوتا ہے، اور بچوں کی فکری و اخلاقی تربیت میں ادب بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔

غرور کا انجام

گھنے جنگل کے بیچوں بیچ بہت بڑی اور گہری نیلگوں جھیل تھی۔ مگرمچھ کو جھیل کا حکمران منتخب کیا گیا تھا۔

شمالی افریقا کی قوم۔۔۔ بَر بَر

بَر بَر شمالی افریقا کی ایک سفید فام قوم ہے جو مصر سے لے کر بحرِ اوقیانوس کے ساحل تک پھیلی ہوئی ہے۔ یہ علاقہ بر بر کہلاتا ہے اور ان کی زبان بربری ہے۔

’’کوے ہیں سب دیکھے بھالے‘‘

کوے ہیں سب دیکھے بھالےچونچ بھی کالی ، پر بھی کالے

سنہری باتیں

٭…تم خدا کو راحت میں نہ بھولو، وہ تمہیں مصیبت میں نہیں بھولے گا۔٭…ایمان کے ساتھ صبر کی وہی حیثیت ہے جو سر کی تن کے ساتھ۔

دریا ئوں کی تہہ میں پتھر کیوں ہوتے ہیں؟

ڈھلوان پہاڑوں پر کشش ثقل کی وجہ سے پانی نیچے کی طرف بہت تیزی سے بہتا ہے۔ پانی میں کاٹ دینے اور توڑ پھوڑ کرنے کی زبردست طاقت ہوتی ہے۔