متفرق ودلچسپ
٭… دریا نیل دنیا کا سب سے لمبا دریا ہے جس کی لمبائی 6670 کلومیٹر ہے۔
٭… کاڈ مچھلی ایک سال میں 90 لاکھ سے زائد انڈے دیتی ہے لیکن ان میں سے بہت کم ہی زندہ بچ پاتے ہیں۔
٭… ٹائی ٹینک بحری جہازکا ملبہ اب بھی سمندر میں3800میٹر گہرائی میں موجود ہے لیکن وہاں کوئی انسان نہیں جا سکتا۔
٭… 1977 میں پیش آنے والے ایک ایک خطرناک ترین ہوائی حادثے میں583 لوگ موت کا شکار ہوئے تھے۔
٭…٭…٭