پڑھو اور جانو

تحریر : روزنامہ دنیا


٭…بال پوائنٹ پین 1888ء میں ایجا د ہوا ٭…پیپر مشین 1809ء میں ایجاد ہوئی ٭…پرنٹنگ پریس 1475ء میں ایجاد ہوئی

٭…کاغذ جرمنی میں 1844ء میں ایجاد ہوا

٭…اسکوٹر 1919ء میں ایجاد ہوا۔

٭…بائی سائیکل 1884ء میں ایجاد ہوئی۔

٭… جدیدبائی سائیکل 1839ء میں ایجاد ہوئی

٭…بلب 1879ء میں ایجاد ہوا۔

٭…تھرما میٹر 1595 ء میں ایجاد ہوا۔

٭…پیرا شوٹ 1797ء میں ایجاد ہوا۔

٭…بیلون (غبارہ)1783ء میں ایجاد ہوا۔

٭…فائونٹین پین 1884ء میں ایجاد ہوا۔

٭…موٹر کار 1885ء میں ایجاد ہوئی۔

٭… آبدوز 1776ء میں ایجاد ہوئی۔

٭…تھرما میٹر 1714ء میں ایجاد ہوا۔

٭…ریڈیو ٹیلی گراف 1896ء میںایجاد ہوا

٭…الیکٹر ک بیٹری 1800ء میں ایجاد ہوئی

٭…متحرک تصویر لینے والا آلہ 1888ء میں ایجاد ہوا۔

٭…متحرک تصویر دکھانے والا پروجیکٹر 1891ء میں ایجاد ہوا۔

٭…دنیا کا پہلا ڈاک ٹکٹ اپریل 1840ء میں چھاپاگیا۔

٭…دنیا میں ڈاک ٹکٹ کی فروخت 6مئی 1840ء سے شروع ہوئی۔

٭…دنیا میں سب سے پہلی کتاب 1457ء جرمنی میں چھپی۔ 

٭…برف بنانے کی مشین 1851ء میں ایجاد ہوئی۔

8مئی 1840ء کو ا یک اونس وزنی خطوط کیلئے دو پینی کا ٹکٹ جاری کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

سردیوں کی چھٹیاں !

عدنان آج بے حد خوش تھا ،کیونکہ امتحانات کے بعد سردیوں کی چھٹیاں ہوچکی تھیں۔

مطیعِ اعظم (دوسری قسط )

بیماری کی اسی کیفیت میں چند دنوں کے بعد حجاج آپؓ کی تیمارداری کیلئے آیا۔ باتوں باتوں میں اس نے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے پوچھا: ’’ ابو عبدالرحمنؓ! تجھے کس نے زہر آلود کردیا ہے‘‘؟۔ابن عمرؓنے کہا: ’’تم یہ جان کر کیا کرو گے‘‘؟۔حجاج نے جواب دیا ’’ اگر میں اس کو قتل نہ کر دوں تو اللہ مجھے ہلاک کر دے‘‘۔

متفرق ودلچسپ

٭… دریا نیل دنیا کا سب سے لمبا دریا ہے جس کی لمبائی 6670 کلومیٹر ہے۔

پہیلیاں

اجلا پنڈا رنگ نہ باس کام کی شے ہے رکھنا پاس (سکہ)

ذرا مسکرائیے

قصاب ایک بکرے کو کان سے پکڑ کر لے جا رہا تھا۔ ایک بچی نے دیکھا تو قصاب سے پوچھا کہ آپ اس بکرے کو کان سے پکڑ کر کہاں لے جا رہے ہیں؟

مجھے ننھا نہ سمجھو

مجھے ایک ننھا سا لڑکا نہ سمجھو مجھے اس قدر بھولا بھالا نہ سمجھو مجھے کھیلنے ہی کا شیدا نہ سمجھوسمجھتے ہو ایسا، تو ایسا نہ سمجھو