دھونی اپنے ناقدین کو بدستور حیران کر سکتے :سنیل گواسکر

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک ) بھارتی کرکٹ لیجنڈ سنیل گواسکر نے کہاہے کہ دھونی آئی پی ایل میں اپنے ناقدین کو بدستور حیران کر سکتے ہیں۔
ہم کیوں ان سے ریٹائرمنٹ کا سوال پوچھ کر انہیں دباؤ کا شکار کرنا چاہتے ہیں جب بھی لوگ ان سے اس بابت سوال کرتے ہیں وہ انہیں غلط ثابت کر دیتے ہیں۔