دہشت گردوں سے نمٹنے کیلئے سخت اقدامات کامطالبہ

کراچی (این این آئی)آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردی پاکستان کی سالمیت کے لیے سب سے بڑا چیلنج بن چکا ہے۔۔۔
اور یہ مسئلہ صرف بات چیت اور افہام و تفہیم سے حل نہیں ہو سکتا۔ ان کے مطابق دہشت گردی کا ناسور ختم کرنے کیلئے سخت اقدامات کی ضرورت ہے ۔