اسٹاک ایکسچینج نے آئی ایس او 27001:2022 سرٹیفکیشن حاصل کرلیا

کراچی (بزنس رپورٹر)اسٹاک ایکسچینج نے آئی ایس او27001:2022 سرٹیفکیشن حاصل کرلیاجو انفارمیشن سیکیورٹی مینجمنٹ سسٹمز کیلئے بین الاقوامی تسلیم شدہ معیار ہے ۔
یہ سنگ میل پی ایس ایکس کے انفارمیشن سیکیورٹی کے عزم کو ظاہر کرتا ہے جو تمام اسٹیک ہولڈرزکیلئے ڈیٹا کی رازداری کو یقینی بناتا ہے، آئی ایس او27001:2022 معیار انفارمیشن سیکیورٹی مینجمنٹ سسٹم کی تشکی اور بہتری کے تقاضوں کا تعین کرتا ہے۔