تیل دار و پھلی دار اجناس کی برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد(اے پی پی)تیل دار و پھلی دار اجناس کی برآمدات میں فروری 2025 کے دوران 257.63 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کے مطابق اس دوران برآمدات کا حجم 5.15 ارب تک پہنچ گیا جبکہ گزشتہ سال فروری میں 1.44 ارب تھا ۔
تیل دار و پھلی دار اجناس کی برآمدات میں فروری 2025 کے دوران 257.63 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کے مطابق اس دوران برآمدات کا حجم 5.15 ارب تک پہنچ گیا جبکہ گزشتہ سال فروری میں 1.44 ارب تھا ۔