کامونکے :دو بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
![کامونکے :دو بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے](https://dunya.com.pk/news/2025/January/01-29-25/news_big_images/2468090_76084150.jpg)
کامونکے (نامہ نگار )ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنیوالے دو افراد رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔
گزشتہ روز ایمن آباد پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او حفیظ کی درخواستوں پر ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنیوالے ٹھٹھہ مغلاں کے عثمان اور ڈیرہ سیداں کے واجد کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں۔