محمد یوسف مہر چیمبر کی ڈیپارٹمینٹل کمیٹی برائے پولیس کے ممبر مقرر

محمد یوسف مہر چیمبر کی ڈیپارٹمینٹل  کمیٹی برائے پولیس کے ممبر مقرر

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر) گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس نے تاجر رہنما محمد یوسف مہرکو چیمبر کی ڈیپارٹمینٹل کمیٹی پولیس کا ممبر مقرر کردیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 اس سلسلہ میں گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کے صدر رانا صدیق خان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ،گزشتہ روز چیمبر صدر رانا صدیق خان نے عدیل بخاری اور میاں طارق محمود کے ہمراہ نوٹیفکیشن دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں