حافظ آباد :ایم سی ملازمین کاپنشن رولز کیخلاف احتجاج

حافظ آباد :ایم سی ملازمین کاپنشن رولز کیخلاف احتجاج

حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا)ایپکا میونسپل کمیٹی حافظ آباد کے زیر اہتمام پنشن رولز میں تبدیلی اور لیو انکیشمنٹ کے خلاف ملازمین نے میونسپل کمیٹی کے لان میں احتجاجی دھرنا دیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جس کی قیادت صدر ایپکا محمد امین، رانا تصور احمد سیکریٹری جنرل ، ڈاکٹر شہزاد اخالد،عارف گجر ، صابر حسین، چوہدری خضر حیات ورک اور دیگر عہدیداران نے کی۔اس موقع پر شرکاء دھرنا نے اپنے حقوق کے لئے نعرہ بازی کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت سرکاری ملازمین کے معاشی قتل پر تلی ہوئی ہے لیکن ملازمین اپنے حقوق کو کسی صورت سبوتاژ نہیں ہونے دیں گے ۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ پینشن رولز میں تبدیلی کو نوٹیفکیشن فوری واپس لیکر سرکاری ملازمین کی تمام مراعات بحال کی جائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں