سیالکوٹ:گاڑی سوار نا معلوم افراد لڑکی کو گرائونڈ میں پھینک کر فرار ہسپتال منتقل کردیا گیا

سیالکوٹ:گاڑی سوار نا معلوم افراد  لڑکی کو گرائونڈ میں پھینک کر فرار  ہسپتال منتقل کردیا گیا

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر ) گاڑی میں سوار نامعلوم افراد لڑکی کو غازی پور کالونی کی گراؤنڈ میں پھینک گئے ۔لڑکی کو فوری طور پر علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ منتقل کردیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق تھانہ کینٹ کے علاقہ غازی پور گراؤنڈ سے ملنے والی نیم بیہوش لڑکی (ع)کو ہسپتال منتقل کیا گیا جس نے ہوش میں آنے پر بتایا کہ وہ چکر انے پر بیہوش ہوگئی تھی جبکہ اب وہ بالکل ٹھیک حالت میں ہے ،اسکے ساتھ کسی قسم کی غیر اخلاقی حرکت نہیں ہوئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں