واپڈا ریکوری انچارج کو دھمکیاں دینے پرمقدمہ

موترہ(نا مہ نگار ) واپڈا ریکوری انچارج کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پرمقدمہ درج واپڈا ریکوری انچارج پسرور روڈ ڈسکہ پر عامر سے بل ادائیگی کاپوچھابل ادا نہ ہونے پراس نے میٹر کی تار کاٹ دی۔
جس پرملزم عامر نے ٹیلی فون کرکے واپڈا ریکوری انچارج کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔