نیشنل بک فاؤنڈیشن نے ڈیٹا انیلسز پر لکھی گئی کتاب شائع کر دی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)نیشنل بک فاؤنڈیشن نے پاکستان میں ڈیٹا انیلسز کے موضوع پرلکھی گئی کتاب (Making Sense of Statistical Analysis: A Researcher‘s Handbook for Data Analysis using IBM SPSS) شائع کردی ہے ، یہ کتاب ممتاز ماہرین تعلیم پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود اور ڈاکٹر محمد یوسف کی مشترکہ کاوش ہے ۔
نیشنل بک فاؤنڈیشن نے پاکستان میں ڈیٹا انیلسز کے موضوع پرلکھی گئی کتاب (Making Sense of Statistical Analysis: A Researcher‘s Handbook for Data Analysis using IBM SPSS) شائع کردی ہے ، یہ کتاب ممتاز ماہرین تعلیم پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود اور ڈاکٹر محمد یوسف کی مشترکہ کاوش ہے ۔