نوشہرہ ، راہزنوں کی مزاحمت پر فائرنگ سے ٹرک ڈرائیور شدید زخمی

نوشہرہ ، راہزنوں کی مزاحمت پر  فائرنگ سے ٹرک ڈرائیور شدید زخمی

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) آضاخیل لکڑے مین روڈ پر راہزنوں نے مزاحمت پر فائرنگ کرکے ڈرائیور کو شدید زخمی کردیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تین مسلح راہزنوں نے ٹرک ڈرائیور عبداللہ اور اس کے ساتھیوں کو گن پوائنٹ پر لوٹنے کی کوشش، عبداللہ و دیگر نے مزاحمت کی تو راہزنوں نے فائرنگ کردی جس سے عبداللہ گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوگیا راہزن زخمی ٹرک ڈرائیور عبداللہ سے پچاس ہزار روپے ،دوسرے ساتھی شاہین اور وحید سے بھی گیارہ ہزار روپے ،تین موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں