عیدالفطر اتحاد، محبت، بھائی چارے کادرس دیتی ہے، رہنما ن لیگ

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق ایم پی اے چودھری محمد ایاز نے کہا ہے کہ عیدالفطر اتحاد، محبت، بھائی چارے کا درس دیتی ہے۔
اﷲ تعالیٰ سے دعاگو ہوں کہ یہ عید ملک و قوم کیلئے خوشیاں لیکر آئے اور ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ ہو، تمام اہل وطن، اہل اسلام کو عیدالفطر کے موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔