بجلی بلوں میں ریلیف اتحادی حکومت کا بڑا کارنامہ، زاہد ملک

اسلام آباد(نامہ نگار)ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما بین الصوبائی تنظیمی کمیٹی کے جوائنٹ انچارج زاہد ملک نے بجلی کی قیمتوں میں کمی پر مسلم لیگ (ن) کے قائد اور۔۔۔
وزیراعظم شہباز شریف کو خراج تحسین پیش اور عوام کو مبارک دیتے ہوئے کہا کہ گھریلو اور صنعتی صارفین کو بڑا ریلیف اتحادی حکومت کا بڑا کارنامہ اور قومی خدمت ہے۔وزیراعظم اور ان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔