مختلف مقدمات میں مطلوب 2 اشتہاری گرفتارکرلیے گئے

راولپنڈی (خبرنگار) بنی پولیس نے مختلف مقدمات میں مطلوب دو اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا۔
اغوا اور زیادتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم محمد اکرام اور امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم ظہور کو گرفتار کیا گیا۔