ڈ ی آ ئی جی کی پنڈور یاں میں قتل ہو نیو الے شہری کے اہلخانہ سے ملاقات

ڈ ی آ ئی جی کی پنڈور یاں میں قتل  ہو نیو الے شہری کے اہلخانہ سے ملاقات

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد شاکر حسین داوڑ نے تھانہ کھنہ کے علا قہ پنڈور یاں میں قتل ہونے والے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 شہری اشتیاق حسین عباسی کے اہلخانہ کے ساتھ ملاقات کی، انہوں نے مرحوم کے درجا ت کی بلندی کے لئے دعا کی اور ملزمان کی گرفتار ی،انصاف کی فراہمی اور مکمل دادرسی کی یقینی دہا نی کروائی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں