وزیرمملکت قومی ورثہ و ثقافت ڈو یژن حذیفہ رحمن کا دورہ اکادمی ادبیات

 وزیرمملکت قومی ورثہ و ثقافت ڈو یژن  حذیفہ رحمن کا دورہ اکادمی ادبیات

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)وفاقی وزیر مملکت قومی ورثہ و ثقافت ڈو یژن حذیفہ رحمن نے گزشتہ روز اکادمی ادبیات پاکستان کا دورہ کیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 صدر اکادمی ڈاکٹر نجیبہ عارف، عبدالباسط ڈائریکٹر جنرل اکادمی و دیگر نے ان کاا ستقبال کیا ، وفاقی وزیر مملکت نے اکادمی کی کارکردگی کو سراہا اور اپنی طرف سے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں