بہا ر ہ کہو:ڈمپر نے موٹر سائیکل کچل دیا ، مرد و خاتون جاں بحق

 بہا ر ہ کہو:ڈمپر نے موٹر سائیکل کچل دیا ، مرد و خاتون جاں بحق

بہارہ کہو (نمائندہ دنیا) اٹھال چوک میں تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل کو کچل دیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار ایک خاتو ن موقع پر دم توڑگئی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جبکہ دوسرا شخص مو ٹر سائیکل سوار ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا، حادثے میں جاں بحق ہونے والے کا تعلق بہارہ کہو اور خاتون کا تعلق راولپنڈی سے بتا یا جا تا ہے ۔ پولیس نے ڈمپر کے ڈرا ئیور کو گرفتار کر لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں