حسن ابدال سے 3منشیات فروش گرفتار

حسن ابدال سے 3منشیات فروش گرفتار

حسن ابدال (نمائندہ دنیا ) پولیس نے 3منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے آدھا کلو سے زائد چرس اور 20 لٹر شراب برآمد کرلی ۔ ملزموں میں فیصل محمود، شیر افسر، محمد شاہد شامل ہیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 پولیس نے 3منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے آدھا کلو سے زائد چرس اور 20 لٹر شراب برآمد کرلی ۔ ملزموں میں فیصل محمود، شیر افسر، محمد شاہد شامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں