دھماکہ خیز مواد، مجرم کو قید بامشقت

راولپنڈی(خبرنگار)انسداد دہشتگردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے دھماکہ خیز مواد برآمدگی کے مجرم باغی شاہ کو 4 ماہ قید بامشقت کی سزا سنا دی، عدالت نے مجرم کی تمام جائیداد بحق سرکار ضبط کرنے کا بھی حکم دیا۔
انسداد دہشتگردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے دھماکہ خیز مواد برآمدگی کے مجرم باغی شاہ کو 4 ماہ قید بامشقت کی سزا سنا دی، عدالت نے مجرم کی تمام جائیداد بحق سرکار ضبط کرنے کا بھی حکم دیا۔