مختلف علاقوں سے 3 لڑکیاں اغوائ، 5 بچے لاپتہ ہو گئے

راولپنڈی (خبرنگار) مختلف علاقوں سے تین لڑکیاں اغوائ، پانچ بچے لاپتہ ہوگئے۔ تھانہ نصیرآباد کی حدود سے شمشاد کی بیٹی (ث)، تھانہ چکلالہ کی حدود سے۔۔۔
غلام علی کی بیٹی (پ)، تھانہ صدر بیرونی کی حدود سے امیر کی بیٹی کو اغوا کیا گیا۔ تھانہ چکلالہ کی حدود سے محمد عمر،کامران ، عبید، عبدالستار (عمریں 15سے 16سال) اور احمد (عمر 5سال) لاپتہ ہو گیا۔ پولیس نے مقدمات درج کر لیے۔