زیادتی کے مجرم سوتیلے باپ کو عمرقید، 10 لاکھ جرمانہ کی سزا

راولپنڈی(خبرنگار)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی افشاں اعجاز صوفی نے سوتیلی بیٹی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنانے کے مجرم کو عمر قید کی سزا اور دو لاکھ روپے جرمانہ کا حکم سنا دیا۔
سوتیلی بیٹی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنانے کے مجرم کو عمر قید کی سزا اور دو لاکھ روپے جرمانہ کا حکم سنا دیا۔ تھانہ روات پولیس نے لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں چودھری خلیل کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔