تین سگے بھائی گرفتار

کراچی (این این آئی)انویسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی پولیس نے جھگڑے کے دوران نوجوان کو کلہاڑیوں کے وار کر کے شدید زخمی کرنے والے 3 سگے بھائیوں طیب ، واجد اللہ اور محمد ابی ولد ساجد حسین کو گرفتار کرلیا۔
انویسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی پولیس نے جھگڑے کے دوران نوجوان کو کلہاڑیوں کے وار کر کے شدید زخمی کرنے والے 3 سگے بھائیوں طیب ، واجد اللہ اور محمد ابی ولد ساجد حسین کو گرفتار کرلیا۔