5 منشیات فروش گرفتار

5 منشیات فروش گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)باغبانپورہ پولیس نے سرچ آپریشن میں 2 منشیات فروشوں زوہیب اور راشد کو گرفتار کرلیا، ملزموں سے اڑھائی کلو چرس برآمد کرلی گئی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

چوکی سبزی منڈی پولیس نے 3 ملزم منشیات سمیت گرفتار کرلئے۔ ریاض سے ڈھائی کلو چرس،سرفراز سے 60 لٹر دیسی شراب برآمد ہوئی۔ ایلن کو نشہ کے عادی افراد کو منشیات فروخت کرتے گرفتار کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں