پنجاب فوڈ اتھارٹی: 2 واٹر پلانٹ اور بیکری بند

پنجاب فوڈ اتھارٹی: 2 واٹر  پلانٹ اور بیکری بند

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ویلینشیا، ماڈل ٹاؤن اور انجینئر ٹاؤن میں 2 واٹر پلانٹ اور معروف بیکری کی پروڈکشن اور فروخت بند کر دی۔

ترجمان کے مطابق واٹر پلانٹ سے لئے گئے پانی کے سیمپل فیل ہوئے۔ بیکری یونٹ میں صفائی کے ناقص انتظامات، ملازمین کے میڈیکل عدم موجود پائے گئے جس کی بنا پر بند کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں