پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کی70جائیدادیں سیل

پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کی70جائیدادیں سیل

لاہور(خبرنگار)پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کے خلاف محکمہ ایکسائز اور پولیس نے پہلا مشترکہ آپریشن کیا، سمسانی، جوہر ٹاؤن، ٹھوکر نیاز بیگ اورمصطفی ٹاؤن میں نادہندگان کی 70جائیدادیں سیل کردی گئیں ، پراپرٹی ٹیکس ڈیفالٹرزکے ذمہ ٹیکس کی مد میں 25 لاکھ روپے عائد ہیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کے خلاف محکمہ ایکسائز اور پولیس نے پہلا مشترکہ آپریشن کیا، سمسانی، جوہر ٹاؤن، ٹھوکر نیاز بیگ اورمصطفی ٹاؤن میں نادہندگان کی 70جائیدادیں سیل کردی گئیں ، پراپرٹی ٹیکس ڈیفالٹرزکے ذمہ ٹیکس کی مد میں 25 لاکھ روپے عائد ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں