گلبرگ سے 4 منشیات فروش گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)گلبرگ پولیس نے 4 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق گلبرگ پولیس نے خفیہ اطلاع اور۔۔۔
دوران پٹرولنگ مختلف علاقوں سے منشیات فروشوں ساحل، کاشف، امانت اور ذوالفقار کو گرفتار کر کے مجموعی طور پر 2 کلو سے زائد آئس اور 50 لٹر شراب برآمد کر کے مقدمات درج کرلئے۔