موہنی روڈ:نامعلوم شخص کی لاش برآمد

لاہور (کرائم رپورٹر) داتا دربار کے قریب موہنی روڈ پر نامعلوم 45 سالہ شخص کی لاش سڑک کنارے ملی۔۔۔
جس کے بارے میں ایدھی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ بظاہر نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے۔ پولیس اور فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کرکے تفتیش کا آغاز کردیا۔