وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس

وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں چیف منسٹرز چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے حوالے سے اجلاس ہوا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اجلاس کے دوران چیف منسٹرز چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران اس حوالے سے تمام متعلقہ سرکاری و نجی چلڈرن ہسپتالوں سے فیڈ بیک لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں