عوام نے مسلط کردہ لوگو ں کومسترد کردیا، چودھری خالد

عوام نے مسلط کردہ لوگو ں  کومسترد کردیا، چودھری خالد

ملتان(لیڈی رپورٹر ) ضلعی صدرتحریک انصاف ملتان چودھری خالد جاوید وڑائچ نے صوابی جلسے میں شرکت کے لیے قافلے کی قیادت کرتے ہوئے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 کہا کہ پورے ضلع ملتان سے ضلعی تنظیم کے عہدیدار ملک مرتضیٰ اٹھنگل، چودھری جمیل گجر،رانا شفقت، عزیز خان، خرم کارلو،ندیم قیصر،ملک آصف آہیرو تحریک انصاف کے کارکنان سمیت عوام کثیر تعدادمیں سینکڑوں گاڑیوں پر تحریک انصاف کے صوابی میں ہونیوالے جلسے میں شرکت کے لیے روانہ ہوئے ۔یہ جلسہ ثابت کریگاکہ عوام ایک طرف اورکچھ مفاد پرستوں کاٹولے کو چند لوگوں نے طاقت کے بل بوتے پر پاکستان کی عوام پر مسلط کیے گئے ہیں جن کو عوام نے مسترد کردیاہے عوام کا مطالبہ ہے کہ بانی پارٹی تحریک انصاف کے اوپر جتنے بھی ناجائز کیس ہیں ان ختم کیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں