شجرکاری کی منصوبہ بندی مکمل کرلی ،آصف رئوف خان

 شجرکاری کی منصوبہ بندی مکمل کرلی ،آصف رئوف خان

ملتان(وقائع نگار خصوصی )ڈی جی پی ایچ اے ملتان آصف رؤف خان نے کہا کہ عام خاص باغ سمیت دیگر پارکوں،گرین بیلٹس اور۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 چوکوں کی تزئین و آرائش اور شجرکاری کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔خیام سینما چوک سے ملحقہ گرین بیلٹس،کلمہ چوک اور دیگر مقامات پر بھرپور شجرکاری کے لئے منصوبہ بندی کر لی ہے ۔مربوط حکمت عملی کے تحت شہر کے ہر کونے میں شجر کاری کریں گے ۔ان خیالات کا اظہار اُنھوں نے عام خاص باغ،کلمہ چوک اور خیام سینما چوک کے دورہ کے موقع پر کیا ۔اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس حافظ اُسامہ،ڈائریکٹر ہارٹیکلچر سعد قریشی، ڈائریکٹر انجینئرنگ عدنان بٹ اور ڈپٹی ڈائریکٹر انجینئرنگ خالد ظفر بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں