ماہ صیام امت کیلئے رب کریم کا عظیم تحفہ ،وسیم احمد شیخ

ماہ صیام امت کیلئے رب  کریم کا عظیم تحفہ ،وسیم احمد شیخ

میلسی (نامہ نگار) رمضان المبارک کا مہینہ ہمیں عبادات کے علاوہ صبر و ایثار کا درس دیتا ہے ۔ لاور یہ اللہ تعالی کا امت مسلمہ کیلئے ایک بڑا تحفہ ہے ۔یہ ماہ صیام ہماری بخش کا پیام لیکر آتا ہے اس کی جتنی قدر کی جائے کم ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ان خیالات کا اظہار نیشنل جسٹس اینڈ پیس کمیشن ضلع وہاڑی کے ایڈمنسٹریٹر وسیم احمد شیخ اور معروف تاجر چودھری رضوان حنیف نے اپنی نے جانب سے معززین شہر کے اعزاز میں دیئے گئے افطار ڈنر کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی نے ہمیں ایک بار پھر رمضان المبارک کی رحمتوں اور برکتوں سے مستفید ہونے کا موقع دیااس پر جتنا شکر کیا جائے کم ہے ۔ اب عید کے ایام میں ہمیں غربا مسکینوں کو اپنی خوشیاں میں شامل کرنا چاہئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں