منشیات فروشی کے الزام میں 4افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔قادر پورراں پولیس نے ۔۔
ملزم ادریس سے 190لٹر شراب گلگشت پولیس نے ملزم عمران سے 61بوتل شراب ممتاز آباد پولیس نے ملزم اعظم اور ارشد سے 450لٹر شراب برآمد کرلی پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔