ستھرا پنجاب مہم،عید الفطر کے بعد زیرو ویسٹ مہم تیز

ستھرا پنجاب مہم،عید الفطر کے بعد زیرو ویسٹ مہم تیز

ملتان(وقائع نگار خصوصی،خصوصی رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب ستھرا پنجاب مہم کے تحت عید الفطر کے بعد زیرو ویسٹ مہم میں مزید تیزی لائی گئی ہے۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ، اس سلسلے میں عید الفطر کے بعد بازاروں اور مارکیٹوں سمیت دفاتر میں خصوصی صفائی مہم شروع کردی گئی ہے ۔ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور صفائی انتظامات کی چیکنگ کی۔ ڈویژنل منیجر آپریشن انوار الحق نے صفائی آپریشن پر بریفننگ دی۔ڈپٹی کمشنر نے شہریوں سے ملاقات کی اور صفائی صورتحال بارے دریافت کیا۔ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے کہا کہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے عید الفطر پر مثالی صفائی کے ذریعے عوام کو ریلیف دیا ہے ۔عید ایام میں شہر اولیاء سے 3 ہزار ٹن سے زائد کوڑا کرکٹ اٹھایا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں