حاجی مشتاق احمد انتقال کر گئے

 حاجی مشتاق احمد انتقال کر گئے

میلسی (نامہ نگار ) مہر محمد اشفاق اے ایس آئی سپیشل برانچ میراں پور کے بڑے بھائی ہر دل شخصیت و ملنسار حاجی مشتاق احمد کو دل کا دورہ پڑنے سے وفات پاگئے ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ان کی نماز جنازہ غلہ منڈی میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں سیاسی،سماجی شخصیات سمیت ہزاروں شہریوں کی تعداد نے شرکت کی۔مرحوم کو آبائی گاؤں عالم پور کے قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔مرحوم نے پسماندگان میں بیوہ ،چار بیٹیاں اور 2 بیٹے چھوڑے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں