کار سوارخاتون نے ساتھیوں سے ملکر 2خواتین کو لوٹ لیا

کار سوارخاتون نے ساتھیوں سے ملکر 2خواتین کو لوٹ لیا

گگومنڈی(نامہ نگار)کارسوارخاتون ڈکیت کی ساتھیوں سے ملکر لوٹ مار،دو خواتین کو لفٹ دیکرساتھ بٹھالیا اورویرانے میں لے جاکر نقدی اور۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 زیورات چھین لئے۔ نواحی گاؤں223ای بی کی رہائشی للطیفاں بیگم اپنی بہوشاہدہ پروین کے ہمراہ اڈ ہ کوارٹرپرگاؤں جانے کیلئے سواری کے انتظارمیں کھڑی تھیں کہ نامعلوم خاتون نے کہاکہ میں نے بھی 223ای بی جاناہے میرے ساتھ کارمیں بیٹھ جائیں اوردونوں ساس بہوکوکارمیں بیٹھ گئیں،بعدازاں چک نمبر227ای بی کے قریب ویرانے میں لے جاکر دوساتھیوں سے ملکر گن پوائنٹ پران سے نقدی 10 ہزارروپے اورڈیڑھ تولہ طلائی زیورات چھین لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں