طارق خان شادی خیل کی والدہ انتقال کر گئیں

 طارق خان شادی خیل  کی والدہ انتقال کر گئیں

کمرمشانی (نامہ نگار )طارق خان شادی خیل کی والدہ انتقال کر گئیں ، نماز جنازہ کمرمشانی جنازہ گاہ میں ادا کردی گئی جس میں کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات وسول ملازمین اورعا م عوام نے شرکت کی ۔ مرحومہ کچھ عرصہ سے بیمار تھیں ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

طارق خان شادی خیل کی والدہ انتقال کر گئیں ، نماز جنازہ کمرمشانی جنازہ گاہ میں ادا کردی گئی جس میں کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات وسول ملازمین اورعا م عوام نے شرکت کی ۔ مرحومہ کچھ عرصہ سے بیمار تھیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں