ریکوری مہم تیز کی جائے ،کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،فروہ عامر

 ریکوری مہم تیز کی جائے ،کوتاہی  برداشت نہیں کی جائے گی،فروہ عامر

جوہرآباد(نمائندہ دنیا )ضلع خوشاب میں ریوینو ریکوری اور پلس پارٹیشن کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر فروہ عامر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو)عبدالستار خان، اسسٹنٹ کمشنر خوشاب چوہدری ضیا اﷲ کے علاہ ریونیو افسران اور پٹواریوں نے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر فروہ عامر نے موضع اور پٹواری وائز سرکاری واجبات کی وصولی اور ونڈہ کھاتہ کی تقسیم کا تفصیلی جائزہ لیاا اور اگلے ٹارگٹ تفویض کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں