سالانہ ادبی مقابلہ جات میں احمد علی کی ضلع سرگودھا میں دوسری پوزیشن

 سالانہ ادبی مقابلہ جات میں احمد علی  کی ضلع سرگودھا میں دوسری پوزیشن

بھیرہ(نامہ نگار )سالانہ ادبی مقابلہ جات میں احمد علی نے ضلع سرگودھا میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ہونہار طالب علم پرائمری سیکنڈری ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع سرگودھا کے انفارمیشن سیکرٹری سکالر انتظار احمد اسد کے بیٹے ہیں انہوں نے سیون سالانہ امتحان میں بھی دوسری پوزیشن حاصل کی ہے ادبی مقابلہ جات میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر ڈپٹی ڈائریکٹر سکولز سید اعجاز حسین کاظمی نے احمد علی کو ٹرافی دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں