پپلاں میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن ،پختہ تھڑے ،شیڈ مسمار

پپلاں میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ  آپریشن ،پختہ تھڑے ،شیڈ مسمار

کندیاں(نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ کمشنر پپلاں اعجاز عبدالکریم کی زیر نگرائی پپلاں میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اسسٹنٹ کمشنر کے عملہ نے میونسپل کمیٹی کے عملے کے ہمراہ پپلاں میں د کانوں کے سامنے بنائے گئے تمام پختہ غیر قانونی تھڑے مسمار کرا دیئے اور شیڈ گرا کر تمام تجاوزات کا خاتمہ کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں