شہری سے فون،نقدی ہتھیالی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تین نو سرباز شہری سے موبائل و نقدی ہتھیا کررفوچکر ہو گئے ، سیٹلائٹ ٹاؤن میں طاہر نذیر کو نامعلوم افراد نے اپنے چنگل میں پھنسا کر قیمتی موبائل اور نقدی ہتھیا لی ، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
تین نو سرباز شہری سے موبائل و نقدی ہتھیا کررفوچکر ہو گئے ، سیٹلائٹ ٹاؤن میں طاہر نذیر کو نامعلوم افراد نے اپنے چنگل میں پھنسا کر قیمتی موبائل اور نقدی ہتھیا لی ، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔