غیر قانونی طور پر ہرن کا شکار‘مقدمہ درج

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )غیر قانونی طور پر پارہ ہرن کا شکار کرنیوالے 3افراد کیخلاف مقدمہ درج، بندوق برآمد کرلی گئی۔۔۔
تھانہ سبز پیر کے علاقہ کنگ میں پولیس نے غیر قانونی طور پر پارہ ہرن کا شکار کرنے کے الزام میں فاروق احمد، سمیع اﷲ اور کبیر کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔