بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

کامونکی(نامہ نگار)صدر پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او عمیر ظہیر کی درخواست پرڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے پرنجی ٹاؤن کے وسیم سندھوکیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے ۔
صدر پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او عمیر ظہیر کی درخواست پرڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے پرنجی ٹاؤن کے وسیم سندھوکیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے ۔