ناجائز اسلحہ کیخلاف مہم تیز ،ایک شہری گرفتار،کلاشنکوف،گولیاں برآمد

ناجائز اسلحہ کیخلاف مہم تیز ،ایک شہری  گرفتار،کلاشنکوف،گولیاں برآمد

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب توقیر محمد نعیم کی ہدایت پرسماج دشمن عناصر کو غیر مسلح کرنے کیلئے ناجائز اسلحہ کیخلاف مہم تیز کر دی گئی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

گزشتہ روز مہم کے دوران نوشہرہ پولیس نے موثر کاروائی کرتے ہو ئے ایک شخص کو گرفتار کر کے اس سے کلاشنکوف اور 6گولیاں برآمد کر لیں، ملزم کیخلاف آرکز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے اسے تھانہ نوشہرہ کی حوالات میں بند کر دیا گیا ، ملزم سے باقاعدہ تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں