موقف واضح، انفرادی حیثیت نہیں سب کیلئے بات کی ہے: شوکت ترین

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اُن کاواضح موقف ہے اُنہوں نے کسی انفرادی حیثیت کیلئے بات نہیں بلکہ سب کی بات کی ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ اُنہوں نے 22 کروڑ عوام کی بات کی ہے کوئی غداری نہیں کی، اگر یہ غداری ہے تو انہوں نے بھی آئی ایم ایف کاغذات پھاڑنے کی بات کی۔

شوکت ترین کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نے بھی کہا تھا آئی ایم ایف پروگرام پھاڑ دیں گے اور ریورس کر دیں گے۔
 

 
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...