الیکشن کمیشن فواد حسن فواد کیخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ آج سنائیگا

اسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کے خلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ آج سنانے کا اعلان کر دیا۔

نگراں وفاقی وزیر پر سیاسی وابستگی کا الزام ہے، الیکشن کمیشن نے فواد حسن فواد کے خلاف درخواست پر سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا، اس ضمن میں الیکشن کمیشن کی جانب سے درخواستگزار ایڈووکیٹ سید عزیز الدین کاکاخیل کو نوٹس بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...