ہماری کھال موٹی اور گوشت کڑوا، یواے ای آسان شکار نہیں: اماراتی صدر

دبئی:(دنیا نیوز) اماراتی صدر محمد بن زاید النہیان نے کہا ہے کہ ہماری کھال موٹی اور گوشت کڑوا، یواے ای آسان شکار نہیں۔

متحدہ عرب امارات کے صدر کا ایران جنگ کے بعد عوامی سطح پر پہلا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے ہدایت کی ہے کہ قوم حالت جنگ میں ہے،عوام کے لیے اپنا فرض ادا کریں گے۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات کی کھال موٹی اور گوشت کڑوا ہے، یواے ای آسان شکار نہیں ہیں، یہاں کے رہائشیوں کیلئے فرض کی ادائیگی میں کوتاہی نہیں ہو گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں