کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن گیارہ کے 28ویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ میچ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں دونوں ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز کے 8 پوائنٹس ہیں جب کہ کراچی کنگز کے 6 پوائنٹس ہیں۔

آج پی ایس ایل میں دوسرا میچ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان شام سات بجے ہو گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں